skip to Main Content

عشق کی انتہا

ایک دفعہ علامہ اقبال سے سوال کیا گیا کہ عقل کی انتہا کیا ہے۔ 
علامہ نے جواب دیا: ’’حیرت‘‘۔ 
پھر سوال ہوا :’’عشق کی انتہا کیا ہے۔ ‘‘
فرمایا: ’’عشق کی کوئی انتہا نہیں۔‘‘ سوال کرنے والے نے پوچھا پھر آپ نے یہ کیوں لکھا ہے کہ تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔ علامہ نے مسکر کر جواب دیا: ’’دوسرا مصرع بھی تو پڑھیے جس میں اپنی حماقت کا اعتراف کیا ہے کہ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top