skip to Main Content

عدل کرو

 
اے لوگو جو ایمان لائے ہو!
اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو
کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ عدل کرو،
یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے اللہ سے ڈر کر کام کرتے رہو،
جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے
جو لوگ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں،
اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی خطاؤں سے درگزر کیا جائے گا
اور انہیں بڑا اجر ملے گا
 
(المائدہ:۸، آیت:۸،۹)
Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top