skip to Main Content

عدل و انصاف

غصّے میں ہر گز انصاف نہیں کیا جا سکتا۔(حضرت عمرؓ)

 

جب عدل طاقت وروں کا سہارا بن جائے تو معاشرہ برباد ہو جاتا ہے۔(حضرت علیؓ)

 

عدل کے بغیر ملک ویران اور اجاڑ ہو جاتے ہیں۔(بایزید بسطامیؒ )

 

انصاف سے کام لوگے تو دوست زیادہ اور دشمن کم بنیں گے۔(بقراط)

 

انصاف ہی انسان کے لئے بہترین انعام اور صلہ ہے۔(افلاطون)

 

عدل کسی کاص طبقے تک محدود نہین ہے بلکہ اس میں معاشرے کے تمام طبقات برابر کے شریک ہیں۔(سقراط)

 

انصاف سب سے برا مذہبی فریضہ ہے۔(شیر شاہ سوری)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top