skip to Main Content

ضرورت ہے

ایک دوست(دوسرے سے): ’’ مجھے ایک ہزار روپے کی ضرورت ہے۔‘‘
دوسرا دوست: ’’ تمھیں پیسوں کی نہیں عقل کی ضرورت ہے۔‘‘
پہلا دوست: ’’ لیکن تم سے تو وہی لیا جا سکتا ہے جوتمھارے پاس موجود ہو۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top