skip to Main Content
شاہ فیصل شہید

شاہ فیصل شہید

روضتہالنہاءکے معرکہ میں فتح کے موقع پر اپریل1906ءمیں شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی پیدائش ریاض میں ہوئی۔ 13 برس کی عمر میں آپ نے قرآن حفظ کرلیا۔ 19 برس کی عمر میں حجاز کے گورنر بنے۔ 10 اگست 1954ءمیں علماءو امراءکے مشورے کے بعد آپ سعودی عرب کے وزیر اعظم ہوگئے۔ 2 نومبر 1964ءدین اسلام کو مضبوطی کے ساتھ قائم کرنے میں ہے۔“
1967ءمیں اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے تیل کی بندش کا اعلان کیا۔ 1972ءمیں افریقی ممالک کو اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے پر تیار کیا۔ 1974ءمیں آپ دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لےے لاہور آئے۔ یہ شاہ فیصل کی نیت کا خلوص ہی تھا جس نے تمام اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کردیا۔
عالم اسلام کے اس مینارہ نور کو 25 مارچ 1975ءکے ایک تاریک دن آپ کے اپنے بھتیجے فصل بن ساعد نے شہید کرکے بجھادیا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top