skip to Main Content

بات

ٹیچر نے جب علی کو مسلسل بات کرتے ہوئے دیکھا تو غصے سے کہا: ’’اب اگر تم نے دوبار ہ بات کی تو میں تمھیں پرنسپل کے پاس بھیج دوں گی۔‘‘
علی نے معصومیت سے کہا: ’’کیا پرنسپل سے کوئی بات نہیں کرتا؟‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top