skip to Main Content

ایک نہیں

ایک مرتبہ رمضان کا مہینہ گزر چکا تو بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب سے پوچھا: ’’تم نے کتنے روزے رکھے؟‘‘
مرزا غالب نے ذرا کھینچ کر جواب دیا: ’’ایک نہیں رکھا۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top