skip to Main Content

آبی بھیڑیا

ظفر شمیم

۔۔۔۔۔۔

شارک مچھلی کو اپنی درندہ صفت طبیعت اور خونخوار جبلت کی بنا پر ماہرین آبی بھیڑیا کے نام سے بھی موسوم کرتے ہیں۔ اس کی اب تک ۰۵۳ انواع دریافت ہوئی ہیں، ان میں سب سے بڑی وہیل شارک ۰۴ فٹ اور سوپ فن ۶ فٹ کی یعنی سب سے چھوٹی ہیں۔ یہ خون کے ایک قطرے کی بُو کئی کلو میٹر کی مسافت سے سونگھ سکتی ہے، اس کے جبڑوں میں ۰۰۰۳ کے قریب دانت ہوتے ہیں جو بوقت ضرورت ۰۶۳ درجے کے زاویے پر گھوم بھی سکتے ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top