skip to Main Content

انسان خسارے میں۔۔۔

سورۃ العصر
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
زمانے کی قسم
انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے،
سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے،

اور نیک اعمال کرتے رہے،

اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top