skip to Main Content

اعظم طارق کوہستانی

آپ کا اصلی نام’محمد طارق خان‘ ہے۔ آپ ۲؍ اگست ۱۹۹۰ء کو سوات میں پیدا ہوئے۔ ۲۰۰۷ء میں آپ کی پہلی تحریر ’فاتح اندلس‘ کے نام سے ساتھی کی زینت بنی۔ آپ قومی روزناموں میں مضامین اورکالمز لکھتے ہیں۔ اب تک متعددد ایوارڈز حاصل کرچکے ہیں۔ ۲۰۱۴ء میں جگمگ تارے اور پھر ۲۰۱۶ء میں ماہنامہ ساتھی کے مدیر بنے۔ آپ ماہنامہ ساتھی کے ۱۹ ویں مدیر ہیں۔ بچوں کی دو کتابوں’پھول کاراز‘ اور ’انعامی لائبریری‘ کے مصنف ہیں اور آج کل جامعہ کراچی میں ایم فل اُردو کے طالب علم ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top