skip to Main Content

احمق

احمق پھپھوندوی ایک مشاعرے میں بلائے گئے جس میں بہت سے شاعر ان کی پسند کے نہ تھے۔انہوں نے اپنے تخلص کا سہارا لے کر مقطع پڑھا:

ادب نوازئ اہل ادب کا کیا کہنا
مشاعروں میں اب احمق بلائے جاتے ہیں

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top