skip to Main Content

ابن آس

آپ کا پورا نام محمد اختر ہے، جبکہ ادبی دنیا میں آپ کو ابنِ آس کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ آپ۱۷ ستمبر ۱۹۶۹ء کوضلع سیالکوٹ کے گاؤ ں ’سراں والی‘ میں پیدا ہوئے۔ اب تک آپ کے متعدد ٹی وی ڈرامے نشر ہوچکے ہیں۔ آپ تین کتابیں اورچار ناولوں کے بھی مصنّف ہیں۔ جن میں ایک مشہور انگریزی ناول ’ہیری پوٹر‘ کا ترجمہ ہے۔ علاوہ ازیں ساتھی رائٹرز ایوارڈ سمیت آپ کو متعددادبی ایوارڈ زسے بھی نوازا گیاہے۔آج کل نجی ٹی وی پر ڈرامے لکھنے کے ساتھ ساتھ اپنا ادارہ ’آس پبلی کیشنز‘ چلارہے ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top