skip to Main Content

آم کا درخت

ٹیچر: ’’اگر بہت گہرے سمندر میں آم کا درخت لگا ہو تو تم اس درخت سے آم کیسے توڑو گے؟‘‘
شاگرد: ’’مچھلی بن کر۔‘‘
ٹیچر: ’’کوئی انسان مچھلی کیسے بن سکتا ہے؟‘‘
شاگرد: ’’ اگر گہرے سمندر میں آم کا پیڑ اُگ سکتا ہے تو کوئی انسان مچھلی کیوں نہیں بن سکتا۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top